میونسپل کمیٹی کا تجاوزات کیخلاف آپریشن ،دکانداروں کا سامان ضبط کر لیا

بدھ 19 ستمبر 2018 01:00

خانیوال۔18ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2018ء) میونسپل کمیٹی کا تجاوزات کے خلاف آپریشن دکانداروں کا سامان ضبط کر لیا ، تفصیل کے مطابق گزشتہ روز دس محرم الحرام میں جلوس سیکورٹی اور روڑ کلیر کروانے کے لیے ریلوے روڈ،ایوب روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا جس میں متعد دکانداروں کا سامان قبضہ میںلے لیا ۔

متعلقہ عنوان :