Live Updates

افغان اور بنگالی مہاجرین کو شہریت دینے کا فیصلہ خوش آئند ہے، اقوام متحدہ

بدھ 19 ستمبر 2018 01:40

اقوام متحدہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2018ء) اقوام متحدہ نے وزیراعظم عمران خان کی طرف سے افغان اور بنگالی مہاجرین کو شہریت دینے کے اعلان کو سراہا ہے۔ منگل کو ترجمان سٹیفن ڈوجرک نے معمول کی بریفنگ میں کہا کہ ہمیں اس مسئلہ پر مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات