Live Updates

وزیراعظم عمران خان اور ان کے وفد کے لیے خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا گیا

بدھ 19 ستمبر 2018 10:30

مکہ مکرمہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2018ء) وزیراعظم عمران خان عمرے کے ادائیگی کے لیے بیت اللہ شریف پہنچے تو بیت اللہ کا دروازہ خصوصی طور پر عمران خان اور ان کے وفد کے لیے کھول دیا گیا۔

(جاری ہے)

وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ بیت اللہ میں داخل ہوئے، انہوں نے نوافل ادا کئے اور پاکستان اور عالم اسلام کی سلامتی و خوشحالی کے لیے دعائیں مانگیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات