نیب کا نواز شریف، مریم نواز اور محمد صفدر کی سزائوں کی معطلی کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان
اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف مصدقہ نقل ملنے کے بعد سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرینگے، چیئرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ
بدھ 19 ستمبر 2018 16:58
(جاری ہے)
یاد رہے کہ اسلام آباد احتساب عدالت نے ایون فیلڈریفرنس میں چھ جولائی کو سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کو مجموعی طور پر 11سال قید اور جرمانے ، مریم نواز کو 8 سال قید اور جرمانے جبکہ کیپٹن (ر) محمد صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنائی تھی جس کیخلاف سابق وزیراعظم محمد نواز شریف ان کی صاحبزادی اور کیپٹن محمد صفدر نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔
بعد ازاں 19 ستمبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزائوں کو معطل اور ضمانتوں کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے تینوں کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ مختصر فیصلے میں قرار دیا گیا ہے کہ سزا معطلی سے متعلق درخواست گزاروں کی اپیلیں منظور کی جاتی ہیں ، اپیلوں پر حتمی فیصلے تک احتساب عدالت کی سزائیں معطل کی جاتی ہیں جس کی وجوہات بعد میں تفصیلی فیصلے میں دی جائینگی ۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ محمد نواز شریف ، مریم نواز اور کپیٹن محمد صفدر پانچ پانچ لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرائیں۔ پٹیشنر کی درخواستوں پر تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان اورایران کی جانب سے لائزون افسران کی تقرری کر دی گئی ہے، ترجمان دفترخارجہ
-
سعودی بزنس وفدکا متوقع دورہ پاکستان کے لئے وزیر اعظم شہبازشریف نے 16رکنی اسٹیرنگ کمیٹی تشکیل دیدی
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کا دورہ
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں‘ مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
-
پی ڈی ایم حکومت نے پہلا کام اے وی ایم مشین اور اوورسیزپاکستانیوں سے ووٹنگ کا حق چھینا
-
’جنریٹیو اے آئی‘، جاپانی وزیر اعظم نے قواعد کے لیے فریم ورک متعارف کرا دیا
-
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کا صحافیوں کے لیے سائبر قوانین سے آگاہی کے لیے سیمینار کا انعقاد
-
پنجاب حکومت نے کسانوں سے گندم نہ خریدی تو وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں گے
-
پی آئی اے دبئی سے سکردو کے لئے 3 مئی سے براہ راست پروازیں شروع کر رہا ہے، قونصل جنرل حسین محمد
-
کیا ہم نے سائفر گائیڈلائنز کا کتابچہ واپس کر دیا ہی یہ نہ ہو نا کہ پھر ہمارے خلاف بھی ایف آئی آر ہو جائے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس
-
متحدہ عرب امارات کا العین کے حکمران نمائندے شیخ تہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر سات روزہ سرکاری سوگ کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.