موٹرسائیکل کی ٹکرسے راہگیر جاں بحق

جمعرات 20 ستمبر 2018 13:47

چکدرہ ۔20 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2018ء) رباط میں موٹرسائیکل کی ٹکرسے راہگیر جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق رحمن الحق ولد امین الحق سکنہ رباط جمعرات کوکسی کام کی غرض سے جارہاتھاکہ اسی اثناء راستے میں موٹرسائیکل سوارکی ٹکرسے شدیدزخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

زخمی کوطبی امدادکیلئے پشاورہسپتال لے جایاجارہاتھاکہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :