پی آئی اے اور پی ایس او کے درمیان واجبات کی ادائیگی کے معاملے پر مذاکرات عارضی طور پر کامیاب
ایندھن کی سپلائی فوری بند نہیں کی جائے گی ،10محرم کے بعد ادائیگی نہ ہونے کی صورت میں سپلائی بند کر دینگے ‘پی ایس او حکام ابتدائی طور پر کراچی میں کھڑے جہازوں کو سپلائی بند کی جائیگی‘پی ایس او/کوئی پروا ز ایندھن کی عدم فراہمی کی وجہ سے متاثر نہیں ہوئی‘پی آئی اے
جمعرات 20 ستمبر 2018 16:15
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے پر فیول کی مد میں 303 ارب روپے کے واجبات ہیں جس کے باعث پی ایس او نے ایندھن کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دی تاہم گزشتہ روز پی آئی اے اور پی ایس او حکام کے درمیان مذاکرات ہوئے جو مذاکرات عارضی طور پر کامیاب ہو گئے اور طے پایا کہ پی ایس او نویں اور دسویںمحرم کو ایندھن کی فراہمی بند نہیں کرے گی تاہم پی ایس او نے دھمکی دی کہ اگر پی آئی اے نے 10محرم کے بعد ادائیگی نہیں کی تو ایندھن کی سپلائی بند کر دیں گے۔
پی ایس او حکام کے مطابق ابتدائی طور پر کراچی میں کھڑے جہازوں کو سپلائی بند کی جائے گی،لاہور ، اسلام آباد ،گوادر،پشاور ،کوئٹہ ، ملتان،سیالکوٹ ، فیصل آباد ، سکردو ،گلگت ایئرپورٹ پر فراہمی بند نہیں ہو گی۔پی آئی اے حکام کے مطابق جمعرات کے روز کوئی بھی پروا ز ایندھن کی عدم فراہمی کی وجہ سے متاثر نہیں ہوئی۔مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.