کھوکھلے نعروں کا دور گزرچکا ،ہمارے عملی اقدامات کی گواہی خود عوام دیںگے‘عثمان بزدار
ماضی میں زبانی جمع خرچ سے کام چلایاگیا، تحریک انصاف کی حکومت پنجاب کے عوام کو ان کا حق لوٹا کر دم لے گی عام آدمی کے مسائل کا پورا ادراک ہے،عوامی مسائل کے حل کیلئے روڈمیپ تیارکرلیاگیاہے‘وزیر اعلیٰ پنجاب
جمعرات 20 ستمبر 2018 17:34
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے سادگی اورکفایت شعاری کی مثال قائم کی ہے۔ صوبہ پنجاب اپنے کپتان کی توقعات کو پورا کرے گا۔میں پسماندہ علاقے سے آیا ہوں اورعام آدمی کے مسائل کا پورا ادراک ہے۔
عوامی مسائل کے حل کیلئے روڈمیپ تیارکرلیاگیاہے ۔عوام کے ساتھ درد کا رشتہ ہے اور ہمارے دکھ سانجھے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اراکین اسمبلی عوام سے قریبی رابطہ رکھیں اوران کے مسائل کے حل کیلئے ہمہ وقت کوشاں رہیں۔وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے والوں میں صوبائی وزیر یاسر ہمایوں سرفراز، اراکین اسمبلی محمد طارق تارڑ، فدا حسین وٹو، سعیداحمد سعیدی ، پی ٹی آئی رہنماء فردوس عاشق اعوان،نائب صدر خواتین ونگ سیما انوار،چوہدری اشفاق اورچوہدری کاشف شامل تھے۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.