واقعہ کربلا حق سچ پر ڈٹ جانے اور ظلم کیخلاف مظلوم کا ساتھ دینے کاپیغام دیتاہے‘میاں مقصود احمد
یوم عاشورہ پرعوام کے جان ومال کے تحفظ کویقینی بنانے کے لیے فول پروف انتظامات کیے جائیں‘امیر جماعت اسلامی پنجاب
جمعرات 20 ستمبر 2018 19:21
(جاری ہے)
اسلام اس دنیا میں غالب ہونے کے لیے آیا ہے اور اس کے پیروکار ضرور کامیاب ہوں گے۔
ہمیں دشمنوں کی سازشوں کا ڈٹ کرمقابلہ کرنا ہوگا۔انہوں نے کہاکہ یہودونصاریٰ اول دن سے اسلام کے خلاف برسرپیکار ہیں،نہ پہلے انہیں کامیابی ملی اور نہ ہی انشاء اللہ آئندہ ملے گی۔اللہ تعالیٰ کاوعدہ ہے کہ وہ دنیا میں اسلام کا بول بالاکرے گا اور کافروں کوان کی سازشوں میں ناکام بنا دے گا۔واقعہ کربلاعدل وانصاف کے لیے جدوجہد کرنے کا ایک روشن پیغام کانام ہے۔ظلم کے خلاف کھڑے ہونا ہی شہدائے کربلا کامقصد تھا جو کہ ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ہمیں ایک دوسرے کے لیے ایثار وقربانی کاجذبہ پیداکرنا ہوگا اسی میں دنیا و آخرت میں بھلائی پوشیدہ ہے۔اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے جو ہمیں آپس میں بھائی چارے کے فروغ پر زور دیتا ہے۔میاں مقصواحمد نے مزید کہاکہ یوم عاشورہ کوفول پروف سیکیورٹی کے انتظامات کیے جانے چاہئیں۔جلسے جلوسوں کی ہر طرح سے نگرانی کویقینی بنایاجائے۔کسی بھی قسم کے کوئی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے پیشگی اقدامات ہونے چاہئیں۔عوام کے جان ومال کاتحفظ ہر طرح سے مقدم ہونا چاہئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.