ہم حکومت سے کسی ڈیل یاڈھیل کی امیدنہیں رکھتے ، احسن اقبال
نوازشریف اورمریم نواز کی رہائی عدالتی عمل کے ذریعے ہوئی ہے ، حکومت کوپریشانی کے دورے کیوں پڑرہے ہیں ،وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس پر رد عمل
جمعرات 20 ستمبر 2018 21:26
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا کہ حکومت کی اڑان کادارومدار8بھینسوں کی نیلامی پرہے،حکومت اقتصادی ترقی میں کوئی کردارادا نہیں کرسکتی ہے، حکومتیں بیانات سے نہیں اقدامات سے چلتی ہیں۔
انہوںنے کہا کہ آرمی چیف کادورہ چین سی پیک کے حوالے سے اہم ہے۔ ایک سوال پر انہوںنے کہاکہ سعودی عرب کوسی پیک کاحصہ بنانے کیلئے چین کااعتمادضروری ہے، نوازشریف اورمریم نواز کی رہائی عدالتی عمل کے ذریعے ہوئی ہے، حکومت کوپریشانی کے دورے کیوں پڑرہے ہیں حکومت سے کسی ڈیل یاڈھیل کی امیدنہیں رکھتے۔مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.