کراچی ،بازی گر نے تیل کے ڈرم کو آگ کے گولے پر پھینک دیا ،تعزیہ دیکھنے آنے والی بچی جاں بحق ،
2افراد زخمی پولیس اہلکاروں نے کرتب دکھانے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا ، جھلسنے والے بچوں اور ان کے نانا کو سول اسپتال برنس وارڈ منتقل کردیا گیا
ہفتہ 22 ستمبر 2018 17:56
(جاری ہے)
اس دوران تعزیے کے ہمراہ آگ کا کرتب دکھانے والے نے مٹی کا تیل منہ میں بھر کر آگ پر پھونک رہا تھا ۔ اس دوران آگ کا شعلہ قریب رکھے مٹی کے تیل کے ڈرم پر گرا ۔
کرتب دکھانے والے نے اپنی جان بچانے کے لیے مٹی کے تیل کا کین قریب کھڑے ہجوم پر پھینک دیا ۔ تعزیے دیکھنے والے ہجوم میں مٹی کا تیل معصوم بچوں پر گرا ، جس کے نتیجے میں 7 سالہ معصوم عائشہ ا، ان کا خالہ زاد بھائی بلال ، جہانگیر مامون حسن اور نانا رفیق جھلس کر شدید زخمی ہو گئے ۔ موقع پر موجود پولیس اہلکاروں نے کرتب دکھانے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا ، جھلسنے والے بچوں اور ان کے نانا کو سول اسپتال برنس وارڈ میں پہنچایا ۔ جہاں 7 سالہ معصوم بچی عائشہ سمیر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی جبکہ اس کے نانا رفیق کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے ۔ بچی کے ماموں حسن اور کزن بلال کے بھی ہاتھ پاؤں جھلس گئے ۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.