مظاہرین کا زمان پارک کے باہر دھرنا دینے کا اعلان
مظاہرین زمان پارک کے باہر رقم دینے کے باوجود پلاٹ پر قبضہ نہ دینے کی وجہ سے احتجاج کر رہے تھے
مقدس فاروق اعوان اتوار 23 ستمبر 2018 14:06
(جاری ہے)
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر جاری یہ احتجاج اب دھرنے کی صورت اختیار کرنے جا رہا ہے۔
اور مظاہرین نے زمان پارک کے باہر دھرنے کا اعلان کیا ہے۔واضح رہے وزیراعظم عمران خان اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان وزیر اعلیٰ پنجاب اوروزیر بلدیات سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم کو100روزہ پلان،مجوزہ نئے بلدیاتی نظام پرسینیروزیرعلیم خان بریفنگ دیں گے،ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں انہیں سو روزہ ایجنڈے پر عملدرآمد اورمجوزہ بلدیاتی نظام کے ڈرافٹ پر بریفنگ دی جائے گی ۔ مزید بتایا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کر کے حکومتی کارکردگی سے متعلق آگاہ کریں گے اور ان سے بعض امور میں رہنمائی لیںگے ۔۔پولیس اصلاحات کیلئے بنائے گئے کمیشن کے سربراہ ناصر خان درانی کی بھی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات متوقع ہےمزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.