جامعہ اردو :ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی برائے سال2018-19کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں28ستمبرتک توسیع کردی گئی
منگل 25 ستمبر 2018 16:57
(جاری ہے)
اس سال ایم ایس/ایم فل طلبہ کیلئے خرد حیاتیات، حیاتی کیمیاء، طبیعیات، کیمیاء، ریاضیاتی علوم، ماحولیاتی سائنس، حیوانیات، نباتیات،کمپیوٹر سائنس، ابلاغِ عامہ، بین الاقوامی تعلقات،اردو،سندھی اور عربی میں جبکہ پی ایچ ڈی کے امیدواروں کیلئے کیمیاء، طبیعیات، ریاضیاتی علوم ، حیوانیات، نباتیات،کمپیوٹر سائنس، ابلاغِ عامہ، بین الاقوامی تعلقات اور اردو میں داخلے دیئے جائیں گے۔
داخلے کے خواہشمند امیدوار جامعہ اردو کی ویب سائٹ(www.fuuast.edu.pk) پر موجود فارم آن لائن پر کریں اور اس کی دو عدد نقول پرنٹ کرکے اصل جمع شدہ پروسیسنگ فیس وائوچر اور تمام دستاویزات کی کاپیوں کے ساتھ مقررہ تاریخ تک داخلہ سیل میں جمع کرادیں۔ایم ایس/ایم فل کی داخلہ کارروائی فیس2ہزار روپے جبکہ براہِ راست پی ایچ ڈی داخلہ کارروائی فیس2ہزار5سو روپے مقرر کی گئی ہے۔مقررہ تاریخ کے بعدکوئی فارم قبول نہیں کی جائے گی۔مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.