مشیر اطلاعات و قانون بیرسٹر مرتضی وہاب کا ایس ایم آئی یو کا دورہ
سندھ مدرسہ یونیورسٹی کی خوبصورت عمارت تاریخ اور ٹیکنالوجی کا حسین امتزاج ہے،طلباء سے خطاب
منگل 25 ستمبر 2018 18:09
(جاری ہے)
مشیر قانون نے مزید کہا صوبے میں انگریزی زبان کے ساتھ سندھی اور اردو زبان میں تعلیم دینی چاہئے، انگریزی زبان کو کامیابی کی علامت نہیں سجھنا چاہئے، کامیابی کیلئے مادری زبان اہمیت کی حامل ہے۔
اس لئے تمام زبانوں کو سیکھنا چاہئے، تاہم اس ملک کے طالبعلموں کو تعلیم اپنی مادری زبانوں میں حاصل کرنی چاہئے۔ اس موقع پر سندھ مدرسہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شیخ نے کہا کہ حال ہی میں وفاقی حکومت کی جانب سے تعلیم کے شعبہ کیلئے ایک ٹاسک فورس قائم کی گئی ہے جس کا وہ حصہ ہیں۔ جہاں پر انہوں نے یہ تجویز پیش کی تھی کہ پرائمری کی تعلیم ہر کسی کو اپنی مادری زبان میں دی جائے اور اعلی تعلیم انگریزی زبان میںہو جبکہ اردو ہماری قومی زبان ہے اس لئے باقی تعلیم قومی زبان میں دینی چاہئے۔پروگرام میں مختلف فیکلٹیز کے ڈینز، چیئرپرسنز، فیکلٹی اراکین، رجسٹرار اور مختلف شعبوں کے سربراہان نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.