فارمیسی گریجویشن ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ’’ورلڈ فارمسسٹ ڈے‘‘ منایا گیا
یہ دن فارمسسٹ کے لیے ایک اہم دن ہے ،فارمسسٹ ہسپتال کا ایک اہم رکن ہیں اور ہمیں اس بات پر فخر ہے، چیئرمین سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن
منگل 25 ستمبر 2018 22:10
(جاری ہے)
ڈاو میڈیکل یونیورسٹی کی ڈین ڈاکٹرسنبل شمیم نے کہا کہ ورلڈ فارمیسی ڈے پچھلے آٹھ برس سے منایا جارہا ہے اور اس کی اہمیت ہر سا ل بڑھتی جارہی ہیں ۔
بقائی یونیورسٹی کے ڈین ڈاکٹر شکیل خالد نے کہا کہ فارمسسٹ اپنے مشغلے میں اپنی مثال آپ ہیںوہ اپنے مشغلے کے لیے دن رات محنت کرتے ہیں تاکہ دنیا میں ان کا ایک نام بن سکے۔پی جی اے کے صدر ڈاکٹر امر علی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے پی جی اے کی اہمیت کو اجاگر کیا ،انہوں نے مزید کہا کہ ورلڈ فارمیسی ڈے کی بنیاد فارمیسی گریجویشن ایسوسی ایشن نے رکھی۔اس موقع پرڈاکٹر محبوب،داکٹر تنویر احمد ،ڈاکٹر کامران علی اور دیگر نے خطاب کیااور اس دن کی اہمیت بیان کی۔تقریب میں طلبہ نے اپنی پرفارمنس کے ذریعے فارمسسٹ کے ذمہ داریوں کو اجاگر کیا۔تقریب کے آخر میںپی جی اے کے پیٹرن ڈاکٹر زین الحسنین نے تمام طلبہ اور مہمانوں کو مبارکباد دی اور کیک کاٹا۔سیمینار کے شرکاء نے آرٹس کونسل سے کراچی پریس کلب تک واک کی ،واک کے شرکاء نے بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر ورلڈ فارمسٹ ڈے کی اہمیت کے حوالے سے نعرے درج تھے۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزیر اعلیٰ ہائوس پہنچے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خیر مقدم کیا
-
رانا ثناء اللہ کے داماد رانا احمد شہریاریوتھ ونگ پنجاب کا قائمقام صدر نامزد
-
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ طلباء و طالبات کو کمپیوٹرسائنس کی کتب تاحال فراہم نہیں کرسکا
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.