سپیکر قومی اسمبلی کا ایران کے شہر آہواز میں فوجی پر یڈ پر ہو نے والے حملے پر ایرانی ہم منصب کو تعزیتی خط
بدھ 26 ستمبر 2018 19:48
(جاری ہے)
انہو ں نے ایر انی سپیکر کو پا کستان کی قومی اسمبلی کی طرف سے غمزدہ خا ندانوں کو تعزیت اور ہمدردی کا پیغا م پہنچا نے کے لیے کہا۔
اسد قیصر نے کہا کہ پا کستان کی قومی اسمبلی اس بات پر مکمل یقین رکھتی ہے کہ دہشتگردی کے ایسے بزدلا نہ حملے پوری انسانیت خصوصامسلم امہ کو نشانہ بنا نے کے لیے کئے جا تے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ پا کستان گزشتہ ایک دھا ئی سے دہشتگردی کے اس قسم کے مذمو م حملو ں کا شکا ر ہے اور اپنے ایر انی بھا ئیوں کے دکھ کو سمجھ سکتا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ پا کستان انسانیت کی خو شحالی اور ترقی کے لیے اس نا سور کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔ سپیکر نے یقین دلا یا کہ پوری پا کستانی قوم دکھ کی اس گھڑی میں اپنے ایرانی بہن بھا ئیو ں کے ساتھ ہے اور اس صد مے سے جلد نکلنے کے لیے دعا گو ہے ۔مزید اہم خبریں
-
جنوبی ایشیا میں گرمی کی شدید لہر سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر کا اجراء
-
حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کا غزہ حملوں کے جواب میں تل ابیب پر بڑا میزائل حملہ کرنے کا دعوی
-
پاکستان میں سونے کے کاروبار سے کوئی ٹیکس حاصل نہیں کیا جاتا جبکہ تنخواہ داروں اور عام شہریوں پر ٹیکس کا سارا بوجھ لادا جاتا ہے. مفتاح اسماعیل
-
پاپوا نیوگنی میں لینڈ سلائیڈنگ سے میں 670 سے زیادہ افراد ابھی تک ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں . اقوامِ متحدہ
-
خلیجی ممالک کی اسٹاک مارکیٹس مندی کا شکار‘ قطر کی مارکیٹ سب سے زیادہ متاثرہوئی
-
سینئر اداکار طلعت حسین کی نماز جنازہ ادا ، سپرد خاک کردیا گیا
-
کراچی میں جعلی پٹرول، ڈیزل بنانے والا گودام پکڑا گیا
-
لوٹ مار کو ختم کریں گے اور یہ سب اللہ کے فضل وکرم اور بانی پی ٹی آئی کی قیادت میں ممکن ہوگا،عارف علوی
-
پاپوا نیوگنی: پہاڑی تودوں کی زد میں آئے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ
-
چھوٹے جزائر پر مشتمل ترقی پذیر ممالک کی پائیدار ترقی پر کانفرنس
-
ہمارا سیاسی نظام ملک میں بڑی تبدیلی نہیں چاہتا، حکومت ٹیکس لینے میں سنجیدہ ہی نہیں، شبر زیدی
-
لاہور پولیس نے شاہ محمود قریشی کی مزید 8 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.