جھنگ،اینٹی سموگ ایکشن پلان پر عمل درآمد کے حوالہ سے ضلع اور تحصیل سطح پر کمیٹیاں بنا دی گئیں
بدھ 3 اکتوبر 2018 00:02
(جاری ہے)
ضلعی عمل درآمد کمیٹی کے کنوینئر ڈپٹی کمشنر ہونگے جبکہ اراکین ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ، ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایگری کلچر، سی ای او ہیلتھ، سی ای او ایجوکیشن ، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر، سیکرٹری آر ٹی اے، ڈویژنل فارسٹ آفیسر ، ڈی ایس پی ٹریفک، ڈسٹرکٹ آفیسر آئی پی ڈبلیو ایم، ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر ہونگے ۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹر تحفظ ماحولیات کمیٹی کے سیکرٹری مقرر کئے گئے ہیں۔ اسی طرح تحصیل سطح پر اسسٹنٹ کمشنر کے زیر نگرانی چھ رکنی عمل درآمد کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔مذکورہ کمیٹی اینٹی سموگ ایکشن پلان پر عمل درآمد کیلئے ماحولیاتی تحفظ کیلئے اقدامات کو یقینی بنائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.