پنجاب یونیورسٹی: بی اے / بی ایس سی سالانہ امتحان2019ء کا داخلہ شیڈول جاری
پیر 8 اکتوبر 2018 18:38
(جاری ہے)
اسی طرح بی ای/ بی ایس سی پارٹ ٹو سالانہ امتحان2019ء میں شرکت کے لیی(لیٹ کالج اور پرائیویٹ امیدواروں)کیلئے داخلہ فارم سنگل فیس کے ساتھ جمع کروانے کی آخری تاریخ بذریعہ ڈاک25-10-18 اور دستی فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ31-10-18 ہے جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم بذریعہ ڈاک12-11-18 اور دستی فارم15-11-18 تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔
اسی طرح بی ای/ بی ایس سی پارٹ ون سالانہ امتحان2019ء میں شرکت کے لیے ((لیٹ کالج اور پرائیویٹ امیدواروں) کیلئے داخلہ فارم سنگل فیس کے ساتھ جمع کروانے کی آخری تاریخ بذریعہ ڈاک26-11-18 اور دستی فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ29-11-18 ہے جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم بذریعہ ڈاک18-12-18 اور دستی فارم20-12-18 تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔واضح رہے کہ امتحانات اپریل2019 کے پہلے ہفتے میں شروع ہوں گے۔ یادرہے کہ دونوں پارٹس میں اہل ہونے کی صورت میں پارٹ ون اور ٹو کیلئے داخلہ فارمز الگ الگ جمع کرانے ہوں گے۔ پارٹ ون میں فیل شدہ امیدواران پارٹ ٹو کا امتحان دینے کے اہل ہیںتاہم ایسی صورت میں امیدوار پارٹ ٹو کا فارم اور فیس علیحدہ جمع کروائیں گے۔ مزید تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.