پی سی بی نے ورلڈ چیمپئن ٹیم کو دورہ پاکستان کی دعوت دیدی
کرکٹ آسٹریلیا کی سکیورٹی ٹیم پاکستان بھیجنے کی یقین دہانی
ذیشان مہتاب پیر 8 اکتوبر 2018 19:54
(جاری ہے)
گزشتہ ایک سال کے دوران ویسٹ انڈیز، زمبابوے، سری لنکا اور ورلڈ الیون کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کرچکی ہیں جب کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے اور تیسرے ایڈیشن کے فائنلز اور تیسرے ایڈیشن کے دو پلے آف مقابلے بھی لاہور اور کراچی میں کامیابی سے کروائے گئے ہیں ۔
رپورٹ مزید کہا گیا ہے کہ پی سی بی اب ملک میں مکمل طور پر کرکٹ بحالی کے اگلے مرحلے کی جانب جارہا ہے اور آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ جیسی مضبوط کرکٹ ٹیموں کو پاکستان آنے کی دعوت دی جائے گی ۔ ایک جانب جہاں ملک میں امن و امان کی صورتحال بہتری کی جانب جارہی ہے وہیں پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) بھی اعلان کرچکی ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فروری2019ءسے مارچ 2019ءتک شیڈول چوتھے ایڈیشن کے فائنل سمیت8مقابلے پاکستان ہی میں کروائے جائیں گے ۔یاد رہے کہ مارچ2009ءمیں سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد ملکی میدان اب تک مسلسل انٹر نیشنل میچز کی میزبانی سے محروم ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.