سراج الحق کی لاپتہ ہونے والے اعجاز اللہ کے اہلخانہ سے ملاقات
شہریوں کو لاپتہ اور غائب کر نا انسانی حقوق اور قانون کی خلاف ورزی ہے ، فی الفور بازیاب کیا جائے ،سراج الحق
منگل 9 اکتوبر 2018 23:24
(جاری ہے)
سراج الحق نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو لاپتا اور غائب کر نا بنیادی انسانی حقوق اور قانون کی خلاف ورزی ہے ۔
لاپتا ہونے والوں کو فوری طور پر بازیاب کیا جائے اور تمام شہریوں کے ساتھ قانون کے مطابق برتائو کیا جائے ۔ عمران خان نے حکومت میں آنے سے قبل ملک بھر میں لاپتا افراد کی رہائی اور بازیابی کا وعدہ کیا تھا وہ اپنا وعدہ پورا کریں اور تمام لاپتا افراد کی بازیابی کو یقینی بنائیں ۔ ملاقاتوں میں جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اظہر اقبال حسن ، امیر جماعت اسلامی سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی ، امیر کراچی حافظ نعیم الرحمن ،سیکریٹری کراچی عبد الوہاب ، ڈپٹی سیکریٹری راشد قریشی ،سیکریٹری اطلاعات زاہد عسکری ،مرکزی میڈیا کوآر ڈی نیٹر سرفراز احمد ، سابق ٹائون ناظم گلبرگ فارو ق نعمت اللہ ، ضلع وسطی کے نائب امیر خالد صدیقی ، زون گلبرگ کے کامران سراج و دیگر ذمہ داران اور دوست احباب بھی موجود تھے ۔قبل ازیں جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ بھی اعجاز اللہ خان اوردیگر کے گھروں پر گئے اور اعجاز اللہ خان کے بیٹے حمزہ اور بھائی فہیم اور دیگر اہل خانہ اور احباب سے ملاقات کی ۔ان کو لاپتا کر نے پر گہری تشویش اور افسوس کا اظہار کیا ۔ ملاقاتوں میں جماعت اسلامی کراچی کے ڈپٹی سیکریٹری حافظ عبد الواحد شیخ ، ضلع وسطی کے امیر منعم ظفر ، سیکریٹری محمد یوسف اور دیگر بھی موجود تھے ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.