لاڑکانہ پولیس نے چوری شدہ 22 موبائل فونز اور موٹرسائیکلیں مالکان کے حوالے کردی گئیں
بدھ 10 اکتوبر 2018 18:15
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق انچارج سی آئی اے انسپیکٹر امان اللہ سومرو کی سربراہی میں ضلع پولیس نے مشترکہ کاروائیوں کے دوران چوری شدہ 22 موٹرسائیکلیں برآمد کرکے کرلیں جو شہری محمد ابراہیم شاہ، عمران علی مہیسر، عبدالوحید عباسی، الھہ بچایو شیخ اور دیگر کی ہیں جو ایس ایس پی کی ہدایات پر مالکان کے حوالے کی گئیں۔
دوسری جانب انچارج آئی ٹی سیکشن نے جدید تیکنیکی سسٹم کے ذریعے چوری شدہ 22 عدد موبائیل ٹریس آئوٹ کرکے شہری علی گوہر بھٹی، مہران سرہیو، سفیر احمد شیخ اور دیگر کے حوالے کیں۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر مذکورہ کاروائیاں کی گئی ہیں اس سلسلے میں مزید گرفتاریاں کی جارہی ہیں جن کو جلد میڈیا کے سامنے لایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.