
تاجر معاشی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے پیشگی اقدامات اٹھائیں‘الماس حیدر
آنے والے سال مشکل ہے ،یہی مستقبل کی سمت واضح کرے گا‘صدر لاہور چیمبر آف کامرس
جمعہ 12 اکتوبر 2018 14:17

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کسی کا دوست نہیں، قرض کے عوض یہ کڑی شرائط منواتا ہے۔
انہوں نے آمدن اور اخراجات کے درمیان توازن پیدا اور برآمدات بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس برآمد کرنے کو بہت کچھ ہے، عالمی حلال تجارت سے پاکستان بھرپور فائدہ اٹھاسکتا ہے، اس وقت 1.25ٹریلین ڈالر کی عالمی حلال تجارت میں پاکستان کا حصہ بہت کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ امپورٹرز کو ایکسپورٹ پر بھی توجہ دینی چاہیے تاکہ درآمدات اور برآمدات کے درمیان بھاری عدم توازن ختم کیا جاسکے۔ بابر محمود نے کہا کہ ڈیوٹیوں او رٹیکسوں کی زیادہ شرح سمگلنگ کو فروغ دے رہی ہے لہذا حکومت اس طرف توجہ دے۔ انہوں نے کہا کہ ڈیوٹیوں اور ٹیکسوں کے نفاذ سے قبل سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ درآمدی موبائل فون پر کسی قسم کی پابندی عائد کرنے سے قبل پی ٹی اے سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرے۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 5,000 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
بینکوں سے ڈالر کی عدم فراہمی، خوردنی تیل انڈسٹری بحران کے دہانے پرہے، شیخ عمرریحان
-
سٹیٹ بینک یکم جولآِئی کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا
-
بینک دولت پاکستان اورکمرشل بینکس یکم جولائی کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے
-
ایران اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان کا مثبت کردارقابل تحسین رہا ہے، میاں زاہد حسین
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ،فی تولہ سونا 3 لاکھ 54 ہزار 665 روپے کا ہوگیا
-
فٹ بالز کی برآمدات میں مئی 2025 کے دوران 5.7 فیصد،پی بی ایس
-
موبائل فونز کی درآمدات میں مئی کے دوران 35 فیصد کمی ہوئی ،شماریات بیورو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.