بلاول بھٹو کل لاہور آئیں گے

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 12:18

بلاول بھٹو کل لاہور آئیں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کل اتوار کے روز لاہور آئیں گے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ بلاول بھٹو انسانی حقوق کی علمبردار اور معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے مقامی ہوٹل میں جاری کانفرنس میں شرکت کریں گے۔