لاہور، ضلع کچہری ملتان کی نئے جوڈیشل کمپلیکس منتقلی معاملہ
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کی سربراہی میں اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دے دی
پیر 15 اکتوبر 2018 16:48
(جاری ہے)
ضلعی انتظامیہ ملتان، ڈی ڈبلیو ڈی ملتان سمیت دیگر افسران نے بھی شرکت کی۔
ہائیکورٹ بار ملتان اور ڈسٹرکٹ بار ملتان کے صدور نے نیو جوڈیشل کمپلیکس میں عدم سہولیات سے متعلق چیف جسٹس کوشکایت کی۔ چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ نئے جوڈیشل کمپلیکس پر کروڑوں روپے خرچ ہوئے۔ سہولیات فراہم کردیں تو وکلاء کو وہاں منتقل ہونے پر اعتراض نہیں کرنا چاہئے۔ نئے جوڈیشل کمپلیکس میں منتقلی کے معاملے پر وکلاء اور ججز میں شدید اختلافات پیداہوگئے تھے۔ سابق چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے اسی معاملے پر سابق صدر شیر زمان کو توہین عدالت میں گرفتارکر کے پیش کرنے کا حکم دے رکھا تھا۔ معاملہ سنگین صورت اختیار کرنے پر چیف جسٹس پاکستان نے ازخودنوٹس لیتے ہوئے موقع کا معائنہ کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.