ایبٹ آباد کی54یو نین کو نسلو ں میں انسداد خسرہ مہم کا آغاز
پیر 15 اکتوبر 2018 23:30
(جاری ہے)
ان ٹیمو ں کی ما نیٹرنگ ضلعی ،صو با ئی اور وفاقی ما نیٹر کر یں گے۔ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد فیاض علی شا ہ نے کہا کہ میں ضلع ایبٹ آباد کے عوا م سے اپیل کر تا ہو ں کے اپنے بچو ں کو خسرہ سے بچا ئو کے ٹیکے ضرور لگوا ئیںاور متعلقہ خسرہ ٹیمو ں کے سا تھ بھر پور تعا ون کر یں ۔
انہو ں نے کہا کہ ان12دنو ں میں مہم کے دورا ن با قا عدہ ما نیٹرنگ کر نے وا لے افسرا ن اور ڈا کٹرز ہر شا م کو تفصیلی رپو رٹ فرا ہم کر یں گے کہ کتنے بچو ں کو خسرہ سے بچا ئو کے ٹیکے لگ چکے ہیں اور فیلڈ میں کو نسے مسا ئل ہیں جن کو دور کر کے اس مہم میں زیا دہ سے زیا دہ بچو ں کو خسرہ سے بچا ئو کے ٹیکے لگا ئے جا ئیں۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد شا ہد مہمند کی زیر صدا رت ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں پہلے دن کی ما نیٹرنگ رپو رٹ پیش کی گئی جس میں ڈی ایچ او فیصل خا نزہ ،ڈا کٹر شہزاد تنو لی ،ڈا کٹر شا ہد ،ڈا کٹر اسا مہ ،تحصیل نا ظم ایبٹ آباد اسحاق ذکر یا ،تحصیل ممبرا ن ،یو نیسیف کے نما ئندے اور دیگر ما نیٹرنگ کر نے وا لے مو جود تھے ۔اجلاس میں تما م ما نیٹرنگ کر نے وا لو ں نے تفصیلا ت سے دن کی پرا گراس بتا ئی اور جو جو مشکلا ت درپیش تھیں بیا ن کی ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شا ہد مہمند نے یقین دلا یا کہ آپ کی تما م مشکلا ت کو دور کریں گے اور ہدا یت کی کہ اس مہم میں زیا دہ سے زیا دہ بچو ں کو خسرہ سے بچا ئو کے ٹیکے لگا ئے جا ئیں اور آپ کی تما م ٹیمیں خسرہ کے ٹیکے لگا نے وا لو ں کو ما نیٹر کر تے ہو ئے اس مہم کو زیا دہ سے زیا دہ کا میا ب بنا ئیں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے تحصیل نا ظم اور ممبرا ن تحصیل اور بلدیا تی نما ئندو ں سے کہا کہ آپ اپنے اپنے علا قوں میں خسرہ مہم کی ٹیمو ں سے بھر پور تعاون کر تے ہو ئے اپنے اپنے علا قوں میں زیا دہ سے زیا دہ بچو ں کو خسرہ سے بچا ئو کے ٹیکے لگوائیں ۔اس موقع پر ڈی ایچ او ایبٹ آباد فیصل خا نزادہ نے کہا کہ ضلع ایبٹ آباد کے تما م مرا کز صحت 4بجے تک کھلے رہیں گے اور ان مرا کز صحت تما م اسٹا ف بھی مو جود ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.