پشاور کو پولیو سے پاک کرنے کاعزم کررکھاہے،وزیراعلیٰ محمودخان
منگل 16 اکتوبر 2018 23:24
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر پشاور، سی سی پی او اور دیگر متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔
ملاقات میں پولیو کے خاتمے کیلئے مرکزی حکومت کی منصوبہ بندی ،ترجیحات، حساس اضلاع اور پشاور میںپولیو کی صورتحال پر تفصیلی غور و خوص کیا گیا۔ ملاقات میں پشاور کو پولیو فری بنانے کیلئے خصوصی توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت سے اتفاق کیا گیا اور اس سلسلے میں مرکزی حکومت کی غیر معمولی دلچسپی کا بھی اظہار کیا گیا۔اس موقع پر فیصلہ کیا گیا کہ پشاور کو پولیو سے مکمل طور پر پاک کرنے کیلئے خصوصی جدوجہدکی جائے گی اور حساس علاقوں پر بھرپور توجہ دی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پشاور کو پولیو فری بنانا ہمارا اجتماعی مقصد ہے جس کیلئے ٹیم ورک نا گریر ہے، ضلعی انتظامیہ، پولیس اور دیگر متعلقہ ادارے بھر پور تعاون یقینی بنائیں گے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر پشاور نے پولیو کے خاتمے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات سے بھی آگاہ کیا اور بتایا کہ پولیو کی روک تھام پر بھرپور فوکس کیا جا رہا ہے اور قابل عمل اورجامع ایکشن پلان بنایا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.