فواد چودھری روز صبح عمران خان سے ملنے جاتے ہیں
فواد چودھری روز صبح ایسا کیوں کرتے ہیں؟ صحافی نے انکشاف کر دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 17 اکتوبر 2018 11:49
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ امریکہ میں وائٹ ہاؤس کا جو پریس سیکرٹری ہوتا ہے وہ روز ایک بریفنگ دیتا ہے، پریس سیکرٹری صبح 5،6 بجے سارے اخبارات پڑھتا ہے جس کے بعد وہ امریکہ صدر سے ملاقات کرتا ہے اور 11 بجے پریس بریفنگ دیتا ہے۔
ایسا ہی فواد چودھری بھی کر رہے ہیں۔ فواد چودھری بھی عمران خان سے روز ایک بریفنگ لے کر آتے ہیں،اس کا مطلب یہ ہے کہ فواد چودھری جو کر رہے ہیں کہ ان کو کہا جاتا ہے کہ وہ جارحانہ بیان دیں۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے اقتدار میں آنے کے بعد حکومتی جماعت کو سخت تنقید کا سامنا ہے۔ حکومتی جماعت کے کئی فیصلے اور پالیسیوں پر اعتراض بھی اُٹھایا گیا ۔ پی ٹی آئی کو حکومت میں آنے کے بعد سب سے بڑا چیلنج ملکی معیشت کو ٹھیک کرنا تھا، سیاسی مبصرین کے مطابق حکومت کی اولین ترجیح ملکی میعشت اور ملکی مسائل کو حل کرنے کی طرف ہونی چاہئیے نہ کہ سیاسی مخالفین پر بیان بازی کی طرف کیونکہ پاکستان تحریک انصاف اب اپوزیشن میں نہیں بلکہ حکومت میں ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.