لاہور،طبی و نفسیاتی علا ج کی ناکافی سہولیات پر دوعلاج گاہیں سر بمہر
جمعرات 18 اکتوبر 2018 23:55
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سربمہر کیے گئے مراکز میںماہر نفسیات ،طبی عملہ اور ایمرجنسی کی سہولیات ناکافی تھیں جبکہ مریضوں کی رہائش کا بھی تسلی بخش انتظام نہیںتھااورمعاوضہ برائے مشاورت اور علاج کی فہرست آویزاں نہ تھی۔
کمیشن کی ٹیموں نے چار منشیات ونفسیاتی امراض علاجگاہوں اور بحالی کے مراکز پر چھاپے مارے ،جن میں سے فیصل آباد کے طحہٰ ترکِ منشیات اور نفسیات سنٹر اورریہیب ہوم کو بند کر دیا گیا،جن میں سے بالترتیب 14اور 12افرادکو بازیاب کیا گیا۔ان افراد کوطبی اور نفسیاتی معائنے کے بعد ان کے رشتہ داروں کے حوالے کر دیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.