نہال ہاشمی جیل کی ہوا کھانے کے بعد بھی سبق نہ سیکھے
8لاکھ فوج ایک انچ زمین بھی حاصل نہ کر سکی۔ایٹم بم صرف دکھانے کے لیے رکھا ہوا ہے، نہال ہاشمی کی ملکی اداروں پر تنقید
مقدس فاروق اعوان
جمعہ 19 اکتوبر 2018
15:50
(جاری ہے)
صرف دکھانے کے لیے ایف 16رکھا ہوا ہے اس کو استعمال نہیں کر سکتے۔
نہال ہاشمی نے کہا اسلحہ بھی صرف دکھانے کے لیے رکھا ہوا ہے۔ ۔خیال رہے کہ نہال ہاشمی توہین عدالت جرم میں ایک ماہ جیل میں رہے۔لیکن جیل سے رہا ہوتے ہی انہوں نے ایک بار پھر توہین عدالت کی۔اڈیالہ جیل کے باہرنہال ہاشمی نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارے حوصلے بلند ہیں۔قیدوبند کی تکلیفیں ہمارے لیے نئی نہیں ہیں ۔قید نے نہا ل ہاشمی کے حوصلے مزید بلند کردیے ہیں۔پہلے بھی ہمارے قائد نوازشریف تھے آج بھی نوازشریف ہیں۔یاد رہے کہ نہال ہاشمی کو توہین عدالت کے جرم میں عدالت نے 5سال کے لئے نا اہل کیا گیا ۔جبکہ 50ہزار روپے جرمانے کے ساتھ ایک ماہ کی قید کی سزا بھی سنائی گئی۔نہال ہاشمی کو اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا تھا۔تاہم نہال ہاشمی جیل کی ہوا کھانے کے بعد بھی بعض نہ آئے اور کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 8لاکھ فوج ایک انچ زمین بھی حاصل نہ کر سکی۔ایٹم بم صرف دکھانے کے لیے رکھا ہوا ہے۔مزید اہم خبریں
-
امریکا ایران کو مذاکرات کیلئے فیلڈمارشل پر بھروسہ تھا انہیں پتا تھا کہ یہ آدمی سیدھی اور سچی بات کرےگا
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 3 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
ہمارے لیے موت آسان ہوگئی، صومالیہ میں یرغمال پاکستانی کا نیا ویڈیو بیان
-
لاہور کے علاقے سندر میں افسوسناک واقعہ، کھلا مین ہول ایک اور معصوم زندگی نگل گیا
-
امن معاہدے کے بعد ایرانی کرنسی کی قدر ہزاروں روپے بڑھ گئی، 48 گھنٹے میں 60 ارب ریال کی فروخت
-
پاکستان: مشکلات کے باوجود گزشتہ سال بچوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلیاں
-
امریکہ ایران مفاہمت: یو این کا امدادی راہداری کھولنے کا مطالبہ
-
وبائی امراض پر عالمی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے کا مطالبہ
-
یوکرین: کیئو پر روسی حملے میں شہری ہلاکتیں اور ثقافتی ورثہ کا نقصان
-
یو این چیف اظہار یکجہتی کے لیے گینگ وار سے متاثرہ ہیٹی کا دورہ کرینگے
-
غزہ: اسرائیلی ’پیلی لائین‘ کی توسیع، درجنوں فلسطینی خاندان بے گھر
-
پنجاب کے مجموعی قرضوں میں اضافہ، حجم 1760ارب روپے تک پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.