اشتہارات پینا فلیکس اور دیگر تشہیری مواد اور مقدس اوراق کے کاروباری مقاصد کیلئے استعمال پر پابندی عائد
جمعہ 19 اکتوبر 2018 18:40
(جاری ہے)
ڈپٹی مجسٹریٹ کی طرف سے جاری حکم نامہ میںاسلام آبادکے عوام اور تاجر برادری کو مطلع کیا گیا ہے کہ اخبارات اور تحریری مواد جس پر مقدس تحریرں لکھی ہوئی ہیں، انہیں کاروباری مقاصد کے لئے استعمال کرنا بے ادبی کے مترادف ہے۔
جن میں تندوروں پر روٹی کی فروخت، پھلوں کی پیکنگ اور پینا فلیکس اور اشہتاری مواد جو روز مرہ استعمال شامل ہے، کی سختی سے ممانعت ہو گی۔ ڈپٹی مجسٹریٹ نے اس ضمن میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ خلاف ورزی پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ شہریوں سے بھی التماس ہے کہ اس قسم کی خلاف ورزی کی صورت میں ریسکیو 15 پر اطلاع کریں۔ مقدس اوراق کی بے حرمتی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.