جب بابری مسجد کو شہید کیا تھا تو مجھ پر پاگل پن چھا گیا تھا
میرا سکون ختم ہو گیا اور دل و دماغ پر ہر وقت بوجھ رہتا تھا۔سابق ہندو رہنما کا بیان
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 20 اکتوبر 2018 11:03
(جاری ہے)
ہم نے بہت بڑا گناہ کیا ہے اور میں نے اسلام قبول کرنے کے بعد کفارے کے طور پر 100 مسجدوں کی تعمیر و مرمت کا وعدہ کیا تھا۔ کئی مسجدوں کا کام مکمل ہو چکا ہے جبکہ کچھ کا کام جاری ہے ۔
واضح رہے کہ بابری مسجد کی شہادت کے مرکزی کرداروں میں شیو سینا کے سابق رہنما بلبیر سنگھ بھی شامل تھے ، جنہوں نے بابری مسجد کو شہید کرنے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا لیکن رواں برس انہوں نے اسلام قبول کر لیا اور اپنا نام محمد عامر رکھ لیا۔ یاد رہے کہ 6 دسمبر1992ء دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے نام نہاد دعویدار بھارت کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ اس دن ایودھیا کی تاریخی بابری مسجد کو شہید کیا گیا ۔ بابری مسجد کی شہادت کو تقریباً 26 سال کا عرصہ گزر چکا ہے۔ظالموں نے اس تاریخی مسجد کی شہادت پر ہی بس نہیں کیا بلکہ مسجد کے اطراف مسلمانوں کے گھر بھی جلا دئیے گئے۔ ان فسادات میں تین ہزار سے زائد مسلمانوں کو اپنی جانوں سے ہاتھ دھونا پڑا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.