قومی اسمبلی کی ایک ، صوبائی اسمبلیوں کی دو نشستوں پر ضمنی انتخاب (کل) ہو گا
، ضمنی انتخاب کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ‘ پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی
ہفتہ 20 اکتوبر 2018 19:46
(جاری ہے)
ضمنی انتخاب کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 247 کراچی میں 16امیدوار مدمقابل ہیں، سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 111 کراچی میں 12اور کے پی کے اسمبلی کے حلقہ پی کے 71 پشاور میں 5امیدوار مد مقابل ہیں۔ الیکشن کمیشن نے سندھ سے قومی اسمبلی کی ایک اور دو صوبائی اسمبلیوں کی ایک ایک نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب کیلئے نتائج کے حصول اور سہولت کیلئے خصوصی مرکز قائم کر دیا ہے جس میں پولنگ کے روز دو شفٹوں میں کام ہو گا۔
صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک اس مرکز میں ڈی ڈی الیکشن عاطف رحیم اور اے ڈی الیکشن I بی بی صغریٰ خدمات سر انجام دیں گی جبکہ شام چھ بجے سے ابتدائی نتائج کے اجراء تک سید ساجد حسین شاہ خدمات سر انجام دیں گے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.