ْ لولیا ونتر فلم ’’رادھا کیوں گوری میں کیوں کالا‘‘کے مرکزی کردار میں نظر آئیں گی
اتوار 21 اکتوبر 2018 15:00
(جاری ہے)
انہوں نے انکشاف کیا کہ سلمان خان نے انہیں یہ کردار کرنے کا مشورہ دیا کیوں کہ وہ ان سے زیادہ بہتر جانتے ہیں کہ کس شخص کو کیسا کردار ادا کرنا چاہیے۔
لولیا ونتر کا کہنا تھا کہ سلمان خان نے بولی وڈ میں 30 سال گزارے ہیں اس لیے انہیں اچھی اور بری فلموں کا تجربہ ہے۔فلم کی کہانی ایک سچے واقعے سے متاثر ہوکر لکھی گئی ہے تا ہم فلمکو آئندہ برس مئی میں ریلیز کیے جانے کا امکان ہے۔واضح رہے لو لیا ونتر اداکاری سے قبل گلو کارعاطف اسلم اورہمیش ریشمیاکے ساتھ گانا بھی گا چکی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.