کراچی ، آئے روز بجلی کے بڑے بڑے بریک ڈائون ، لوڈشیڈنگ ،ایوریج اور ایسڈ بلنگ سمیت ناانصافیاں انتہا کو پہنچ چکی ہیں ،عبدالحاکم قائد
اتوار 21 اکتوبر 2018 21:40
(جاری ہے)
وہ نارتھ کراچی میں متاثرہ صارفین کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کررہے تھے ۔ اس موقع پر پاسبان سینٹرل کے رہنما محمد سلیم جنجوعہ ، سیف الاسلام ، محمد اسلم ملک ،جمعہ خان ،محمد بشیر ،مرسلین و دیگر بھی موجود تھے ۔
عبدالحاکم قائد نے کہا کہ کے الیکٹرک کی لاپرواہی بھتہ خوری ،قومی خزانے پر بوجھ اور ناقص کارکردگی کا پہاڑ کھڑا ہوگیا ہے لیکن اقتدار کے ایوانوں میں خاموشی طاری ہے ۔ میڈیا میں درجنوں بار یہ رپورٹس آچکی ہیں کہ کے الیکٹرک میں بھاری معاوضہ پر مختلف ایسے افراد تعینات ہیں جو اجارہ داری رکھنے والی سیاسی جماعتوں کو ماہانہ بھاری رقومات ادا کرتے ہیں آخر ان کا نوٹس کیوں نہیں لیا جارہا ۔عبدالحاکم قائد نے کہا کہ عوام کا پیمانہ صبر لبریز ہوتا جارہا ہے ۔کے الیکٹرک کی بدمعاشیوں کو لگام دی جائے ۔ تمام معاملات درست کئے جائیں ۔ بصورت دیگر احتجاج کی ایسی زبردست لہر اٹھے گی جس کے نتیجے میں خدانخواستہ شہر ایک بار پھر بدامنی کی لپیٹ میں آجائے گا۔#مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.