اجے دیوگن اور پراکاش جھا کا نئی فلم کے لئے ایک ساتھ کام کرنے کا امکان

پیر 22 اکتوبر 2018 13:43

اجے دیوگن اور پراکاش جھا کا نئی فلم کے لئے ایک ساتھ کام کرنے کا امکان
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکار اجے دیوگن اور پراکاش جھا کا نئی فلم کے لئے ایک ساتھ کام کرنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار اجے دیوگن نے پراکاش جھا کی نئی فلم کے موضوع کے لئے پسندیدگی کا اظہار کیا ہے جو سچے واقعات پر مبنی ہے لیکن اجے دیوگن ان دنوں فلموں ’’تاباجی: دا ان سنگ واریئر‘‘، ’’دے دے پیار دے‘‘ اور ’’ٹوٹل دھمال‘‘ کا حصہ ہیں اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اجے اور پراکاش جھا کے نئی فلم کے لئے ایک ساتھ کام کرنے کا امکان ہے جس پر آئندہ چند ماہ میں کام شروع کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :