فیصل آباد پولیس نے 8 مجرم و اشتہاری گرفتار کرلئے

پیر 22 اکتوبر 2018 23:46

فیصل آباد۔22 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2018ء) فیصل آبادپولیس نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوںکے دوران08مجرم و اشتہاری گرفتارکرلئے ، ترجمان فیصل آباد پولیس انسپکٹر عامر وحید کے مطابق فیصل آباد پولیس نے ضلع بھر کے تھانوں کی حدود میںگزشتہ چوبیس گھنٹوںکے دورا ن جرائم پیشہ افراد کیخلاف کی گئی کارروائیوں میں08 مجرم و اشتہاری گرفتار کئے گئے ، ترجمان نے بتایا کہ غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور نمائش کرنے والوں کیخلاف کارروائیوں میں06 عدد پسٹل،01 عدد ریوالور اور01 عدد رائفل قبضہ میں لیکر متعلقہ افراد کیخلاف مقدمات درج کئے گئے ہیں، ترجمان نے مزید بتایا کہ منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون میں1.090گرام چرس اور189 لیٹر شراب برآمدکرتی ہوئے ملزمان گرفتار کرکے ان کیخلاف مقدمات درج کرلئے اور ضابطہ کی کارروائی شروع کردی گئی ہے �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :