وزیراعلی سندھ کے مشیر اطلاعات کا مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کو ان کی ساتویں برسی کے موقع پرخراج عقیدت
پیر 22 اکتوبر 2018 23:56
(جاری ہے)
پیر کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اپنے پیغام میں بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ بیگم نصرت بھٹو کا جمہوریت اور جمہور کے لئے کردار اور قربانی ناقابل فراموش ہے انہوں نے جمہوریت کے لئے جو خدمات انجام دیں ہیں اس پر جیالوں اور ملکی عوام کو فخر ہے بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ بیگم نصرت بھٹو پاکستان سمیت دنیا بھر میں عوامی حقوق کے لیئے سرگرم افراد کے لیئے رول ماڈل کی حیثیت رکھتی ہیں، کیونکہ اٴْن کے جیسے صبر، حوصلے اور ثابتقدمی کے بغیر کوئی بھی عوامی جدوجہد بارآور ثابت نہیں ہوسکتی۔
انہوں نے کہا کہ بیگم بھٹو ایک بہادر نڈر اور شفیق خاتون تھیں، جنہیں ان کی عظیم قربانیوں اور تاریخی جدوجہد کے باعث پاکستانی قوم ہمیشہ احترام و فخر سے یاد رکھے گی۔ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ بیگم نصرت بھٹو نے اپنی تمام زندگی دشمن قوتوں سے لڑتے ہوئے گزاری انکی قربانیوں کی مثال ہمیں دنیا میں نہیں ملتی۔ بیگم صاحبہ کی تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.