لاہور ہائیکورٹ نے کیپٹن (ر) صفدر کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی
لاہور ہائیکورٹ کا کیپٹن (ر) صفدر کو دس روز تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
سمیرا فقیرحسین منگل 23 اکتوبر 2018 14:09
(جاری ہے)
واضح رہے کہ خیبرپختونخواہ نیب نے کیپٹن (ر) صفدر کو طلب کر رکھا ہے لیکن نیب کی جانب سے جاری نوٹس میں کسی کیس کا تذکرہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی یہ بتایا گیا کہ نیب نے کس کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو طلب کیا ہے، اسی خدشے کے پیش نظر کیپٹن (ر) صفدر نے حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو نیب لاہور نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں طلب کر کے صاف پانی اسکینڈل میں گرفتار کر لیا تھا۔ جس کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنماؤں میں گرفتاری کے حوالے سے خدشہ پایا جاتا ہے۔ گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر ہی پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں نیب کی جانب سے طلبی کا نوٹس ملنے کے بعد خواجہ برادران خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق نے بھی حفاظتی ضمانت منظور کروائی تھی۔ واضح رہے کہ نیب نے کئی اسکینڈلز میں کی جانے والی تحقیقات میں سامنے آنے والے ناموں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت کئی اہم شخصیات کی گرفتاریوں کا امکان ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر فواد چوہدری بھی مزید گرفتاریوں کا اشارہ دے چکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.