آذربائیجان ،ْ باکو میں جیز موسیقی کا رنگا رنگ میلہ سج گیا
فنکاروں کے نغمات اور موسیقی دھنوں پر شائقین جھومتے رہے
منگل 23 اکتوبر 2018 16:01
(جاری ہے)
دنیا کے کئی ممالک سے کئی میوزیکل بینڈز نے اس رنگا رنگ فیسٹیول میں حصہ لیا۔
موسیقی کے دلدادہ افراد اور جیزمیوزک کے شوقین افراد نے ان فنکاروں کی پرفارمنسیزکو خوب داد دی۔بین الاقوامی میلے میں لوگ بڑی تعداد میں پہنچے اور ہزار وں افراد کا مجمعہ جیز فیسٹیول میں لطف اندوزہوتا رہا۔شائقین اپنے پسندیدہ فنکاروں کے نغمات اور موسیقی کی دھنوں پر جھومتے رہے اور رات بھر اس محفل کو انجوائے کرتے رہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.