نئے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ انوار الحق کا آبائی علاقہ جہلم ،ایل ایل بی کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی سے حاصل کی
منگل 23 اکتوبر 2018 17:15
(جاری ہے)
آپ نے 1983 میں جہلم سے وکالت کی پریکٹس کا آغاز کیا۔ جسٹس محمد انوارالحق جج بننے سے قبل 1986 سے 1992 تک پبلک پراسیکیوٹر بھی رہے۔ 1992 سے 1997 تک ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے ممبر رہے۔ واپڈا سمیت کئی سرکاری اداروں کے لیگل ایڈوائزر رہے۔ ڈیلی ڈان ،، 1997ء سے 2007ء تک نوائے وقت اور اخبار جہاں میں کالم بھی لکھتے رہے۔ جسٹس محمد انوارالحق وکلاء سیاست میں حصہ بھی لیتے رہے۔ آپ کو 2004ء سے 2009ء تک پنجاب بار کونسل کا بلا مقابلہ ممبر منتخب ہونے کا اعزاز بھی حاصل رہا۔ جسٹس محمد انوارالحق 19فروری 2010ء کو ہائیکورٹ کے جج بنے۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.