پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

بدھ 7 نومبر 2018 19:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 نومبر2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے آرکیالوجی پارٹ ون سالانہ 2018ء ، ایم اے پنجابی پارٹ ون سالانہ 2018ء ،ایم اے ڈپلومیسی اینڈ سٹریٹجک سٹڈیز پارٹ ون سالانہ 2018ء اور ایم ایس سی ٹورازم اینڈ ہاسپٹل مینجمنٹ پارٹ ون سالانہ 2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :