صوبائی وزیر صحت کاالائیڈ ‘ سول اور گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد کا اچانک دورہ
منگل 13 نومبر 2018 23:57
(جاری ہے)
وہ ایمرجنسی وارڈز ‘ گائنی وارڈز ‘ میڈیکل و سرجیکل وارڈز ‘ تشخیصی بلاکس اور ادویات کے سٹورز میں گئیں اور میڈیکل سروسز کے عمل کا جائزہ لیتے ہوئے ڈاکٹرز‘ نرسز اور دیگر سٹاف کو خدمت خلق کے جذبے سے فرائض انجام دینے کی ہدایت کی اور کہا کہ مریضوں کے ساتھ ان کی ہمدردی اور اچھے برتائو کی بدولت کارکردگی کے حوالے سے بہتر نتائج حاصل ہوتے ہیں ۔
انہوں نے ہسپتالوں کے انتظامی افسران کو صفائی کا معیار مزید بلند کرنے‘ میڈیکل ویسٹ کو منظم طریقے سے ٹھکانے لگانے اور انتظامی و طبی امور پر تیز رفتار عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی ۔ انہوںنے کہا کہ میڈیکل ٹیٹس میں تاخیر‘ طبی مشینری کی خرابی اور ادویات کی فراہمی سمیت دیگر انتظام و انصرام میں خلل کی کوئی شکایت سامنے نہیں آنی چاہئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.