فلم’’بازیگر‘‘کے لئے سری دیوی پہلا انتخاب تھیں، شلپا شیٹھی
بدھ 14 نومبر 2018 14:46
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطا بق اداکارہ شلپا شیٹھی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ 23سال قبل فلم ’’بازیگر‘‘میں میرے اور کاجل کے کردار کے لئے اداکارہ سری دیوی کو ڈبل رول کی پشکش کی گئی تھی جو کہ کار آمد ثابت نہ ہو سکی اور فلم کے کردار کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا جسے میں نے اور کاجل نے بخوبی اداکیا۔
انہوں نے کہا کہ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس وقت شاہ رخ خان بھی بڑے اداکار نہیں تھے اور اداکارہ کاجل کی فلم’’بے خودی‘‘بھی کامیاب نہ ہو سکی تھی اور شلپا شیٹی کو بھی نئی اداکارہ کے طور پر متعارف کروایا گیا تاہم فلم’’بازیگر‘‘کے ریلیز ہو نے کے بعد تینوں بڑے اداکار بن گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.