ْپی ٹی آئی کے وزرا قیاس آرائیوں سے اپنی نالائقوں پر پردہ پوشی نہیں کرسکتے،عاجز دھامراہ
احتساب اور تبدیلی کا نعرا لگانے والے اپنی صفوں میں موجود ڈاکوئوں، دہشت گردوں اور چپڑاسی کوکب قانون کے کٹہرے میں لائینگے، پیپلزپارٹی سندھ
بدھ 14 نومبر 2018 22:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دوست ممالک سے قرضہ لینے کے باوجود آئی ایم ایف کو خوش کرنے کیلئے غریب عوام پر مہنگائی کا بوجھ کیوں ڈالا جارہا ہے، عوام کو غربت اور بے روزگاری سے نکالنے والوں نے غریب عوام کے خواب چکنا چور کر دیئے ہیں۔
عوام جانتی ہے کہ ایک کونسلر کی سیٹ بھی نہ نکالنے والے کس طرح اعلیٰ ایوانوںتک پہنچے ہیں اور اگر غلطی سے پہنچ ہی گئی ہے تو اپنے وعدوں اور دعوئوں کی لاج رکھے ۔ پی ٹی آئی کی سیاست بھی 19ویں صدی کی انتقامی سیاست پر مبنی ہے اور یہ پیپلز پارٹی کیلئے کوئی نئی بات نہیں ہے۔پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جھوٹوں کو گھر تک چھوڑا ہے اور انشاء اللہ پیپلز پارٹی کے قائدین آگے بھی ان الزامات سے سرخرو ہونگے۔مزید قومی خبریں
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
-
مشن اہلسنت کو ثبو تاژ کرنے کے لیے سازشیں کی جا رہی ہیں،ثروت اعجاز قادری
-
پنجاب میں غیر قانونی بلڈ بنکس کو بند کرنے کا فیصلہ
-
یو ایس ایڈ کا پاکستان کے دیہی علاقوں میں کلین انرجی کے منصوبے کا آغاز
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.