منی لانڈرنگ کیس : انور مجید اور حسین لوائی کے دوبارہ ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
میاں محمد ندیم جمعرات 15 نومبر 2018 14:13
(جاری ہے)
ملزمان کے وکیل شوکت حیات نے دلائل میں کہا کہ ٹرائل کورٹ ایف آئی اے کی درخواست پر فیصلہ نہیں دے سکتی، سپریم کورٹ نے ٹرائل کو کسی بھی فیصلے سے منع کر رکھا ہے. درخواست جے آئی ٹی نے نہیں تفتیشی افسر نے دائر کی ہے اور تفتیشی افسر جے آئی ٹی کے رکن بھی نہیں ہیں، عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ کل تک محفوظ کر لیا ہے.
عدالت میں ایف آئی اے نے ملزمان کو دوبارہ تحویل میں لینے کی درخواست دائر کی تھی، منی لانڈرنگ کیس میں حسین لوائی، طٰحہ رضا، انور مجید اور غنی مجید جیل میں ہیں. عدالت میں ایف آئی اے کے تفتیشی افسر علی ابڑو نے درخواست میں کہا کہ ایف آئی اے کے پاس چند ایسے دستاویزات ہیں جس پر ملزمان سے تفتیش کرنی ہے. ملزمان کے وکیل شوکت حیات نے دلائل میں کہا کہ ٹرائل کورٹ ایف آئی اے کی درخواست پر فیصلہ نہیں دے سکتی، سپریم کورٹ نے ٹرائل کو کسی بھی فیصلے سے منع کر رکھا ہے. درخواست جے آئی ٹی نے نہیں تفتیشی افسر نے دائر کی ہے اور تفتیشی افسر جے آئی ٹی کے رکن بھی نہیں ہیں، عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ کل تک محفوظ کر لیا ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.