خواجہ سعد رفیق کے دن پورے ہوگئے ، خواجہ سعد رفیق کے خلاف نیب کو ثبوت کون فراہم کرے گا؟
سینئیر صحافی نے خواجہ سعد رفیق سے متعلق خبر دے دی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 15 نومبر 2018 14:23
(جاری ہے)
خواجہ برادران کی ضمانت میں توسیع تو ہو گئی ہے لیکن اب ان کے جرائم ان کےمنہ پر مارے جائیں گے۔
یاد رہے کہ گذشتہ روز پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کے ڈائریکٹر قیصر امین بٹ کو گرفتار کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما قیصر امین بٹ کو لاہور نیب کی ٹیم نے گذشتہ روز اندورن سندھ سے گرفتار کیا ۔نیب ٹیم لاہور نے اندورن سندھ میں خصوصی آپریشن کیا جس کے بعد قیصر امین بٹ کو گرفتار کیا گیا۔قیصر امین بٹ سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا پارٹنر اور ن لیگ کا سابق ایم پی اے ہے۔قیصر امین بٹ کو خواجہ سعد رفیق کا دست راست قرار دیا جاتا ہے کیونکہ قیصر امین بٹ گذشتہ 15 سالوں سے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی میں وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کے شراکت دار تھے۔ قیصر امین بٹ پر اربوں روپے کے گھپلے کرنے کا الزام ہے۔واضح رہے کہ پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی نیب کے نشانے پر ہے اور نیب نے اس حوالے سے اپنی تحقیقات کا آغاز کر رکھا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.