بچے جادوئی کشش کے مالک ہوتے ہیں، ایڈی ریڈ مین
جمعہ 16 نومبر 2018 13:00
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم’’فنٹاسٹک بیسٹس‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار ایڈی ریڈ مائین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ باپ بننے پر مجھے یہ محسوس ہوا ہے کہ بچوں میں کوئی ایسا جادو ہے کہ جب وہ آپ کے پاس ہوتے ہیں تو آپ ان کے علاوہ کچھ نہیں دیکھ سکتے ہیں۔
اداکار ایڈی ریڈ مین کی شادی 2014میں اداکارہ ہانا سے ہوئی تھی جن سے ان کا ایک بیٹا اور بیٹی ہے۔ان کا اداکاری نے متعلق سوال پر کہنا تھا کہ وہ کامیابی کے پیچھے بھاگنے والے انسان نہیں ہیں اور نہ کامیابی کے لئے کام کرتے ہیں بلکہ کام کرتے ہوئے ان کی کوشش ہوتی ہے کہ لوگ ان کے کام سے لطف اندوز ہوں جیسے پہلے ہوتے آئے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.