ؒٓغیر ضروری اشیاء کی درآمدات مرحلہ وار ختم کی جائیں‘ پیاف
غیر ضروری درآمدات میں اضافہ اور برآمدات میں کمی سے تجارتی خسارہ بڑھ رہا ہے ،لوکل پروڈکٹس کو سپورٹ کیا جائے
جمعہ 16 نومبر 2018 13:20
(جاری ہے)
چیئر مین پیاف میاں نعمان کبیر نے سینئر نائب چیئر مین پیاف ناصر حمید خان اور وائس چیئر مین پیاف جاوید اقبال صدیقی کے ہمراہ تاجروں کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت کو پروان چڑھانے کے لئے برآمدات کو بڑھانا اور درآمدات کو کم کرنا بہت ضروری ہے۔
میاں نعمان کبیر نے کہاآنیوالی پانچ سالہ تجارتی پالیسی2018-23 میں کاروباری برادری کو مراعات کے علاوہ کاروبار کو آسان بنانے کے لئے قواعد وضوابط کو سادہ اور قابل فہم بنایا جائے۔ کاروباری لاگت کو کم کرنے کے لئے صنعت و تجارت سے غیر ضروری درآمدی اشیاء پر مرحلہ وار پابندی لگائی جائے۔ حکومت زیادہ سے زیادہ روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی جانب توجہ دے جس کے لئے ناگزیر ہے کہ ملک بھر میں نجی شعبے کو ترقی دینے کے علاوہ سمال انڈسٹریز کو فروغ دیا جائے ،بیمار صنعتوں کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کے لئے انہیں تمام سہولیتں فراہم کی جائیں ، مقامی کاروبار کی ترقی کے لئے ذرائع آمدورفت کی بہتری اور اس کے تحفظ کے لئے اپنے معنی و مفہوم کے لحاظ سے حقیقی اقدامات کئے جائیں ۔ حکمران غیر اہم منصوبوں پر حکومتی سرمایہ لٹانے کے بجائے ایسے منصوبوں پر توجہ دیں جس سے روزگار کے مواقع میں اضافہ ہو اور ملکی معیشت کو استحکام ملے ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.