شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپورکی وائس چانسلر کی زیر صدارت تدریسی امور کے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس
جمعہ 16 نومبر 2018 21:25
(جاری ہے)
وائس چانسلر نے ڈین صاحبان پر زور دیا کہ وہ معیاری تعلیم کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں اور مستقل اساتذہ زیادہ سے زیادہ کلاسیں لیںتاکہ مالی مسائل سے نجات پائی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیچنگ اسسٹنٹ کی تعداد کم کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہونا چاہئے۔
علاوہ ازیں وائیس چانسلر ، پرووائیس چانسلر ، رجسٹرار اور ہال مینجمنٹ کمیٹی نے پری انٹری ٹیسٹ کی جگہ کا دورہ کیا اور انٹری ٹیسٹ کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ انٹری ٹیسٹ 17اور 18نومبر کو ہوگا ۔ وائیس چانسلر نے متعلقہ حکام کو ٹیسٹ میں شریک امیدواروں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دینے کا حکم دیا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.