بنوں میں بجلی مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کاانعقاد
جمعہ 16 نومبر 2018 21:27
(جاری ہے)
جس سے ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تھری عید نواز شیرانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی سہولت اور بجلی کے مسائل کے ان کے دہلیز پر حل کرنے کیلئے اس قسم کی کھلی کچہریاں مستقبل میں بھی منعقد کی جائیں گی تاکہ عوام کو دفتروں کے چکر نہ کاٹنے پڑیں ۔
کھلی کچہری میں عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور متعدد لوگوں نے اس موقع پر بخوشی پیسکو ایس ڈی او ز کو لاکھوں روپے کے بقایاجات بھی جمع کئے جبکہ اس دوران نئے میٹرز کیلئے درخواستیں بھی جمع کرائی گئیں ۔ ملک عرفان اللہ خان اور ظفر اللہ خان ایڈوکیٹ نے ڈپٹی کمشنر بنوں اور ان کی ٹیم کے گائوں میں آنے اور کھلی کچہری منعقد کرکے مسائل حل کرنے کیلئے اس اقدام پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.