مدینہ منورہ میں میڈیکل سٹی کا قیام

ہفتہ 17 نومبر 2018 10:20

مدینہ منورہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2018ء) سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ میں ایک ارب ریال کی لاگت سے میڈیکل سٹی کے قیام کا ٹھیکہ دیے دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس میں 6 سپیشلسٹ میڈیکل سینٹرز تعمیر کیے جائیں گے۔مدینہ میڈیکل سینٹر میں 720بستروں کی گنجائش ہوگی۔ میڈیکل سٹی کیلئی6 لاکھ مربع میٹر کا رقبہ مختص کیا گیا ہے۔ میڈیکل سٹی کیلئے مشرقی مدینہ کا علاقہ منتخب کیا گیا ہے۔ وہاں سے حقے کے مراکز ہٹوائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :